نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مہمند ایجنسی اور عباس کا مینئی سے ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے 2 کلاشنکوف 2 دستی بم ،3 پستول اور کارتوس بھی برآمد ہوئے ہیں۔
ڈی پی اور صوابی جاوید اقبال وزیرکا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اجمیر میں اپنی پناہ گاہیں بنائی ہوئی تھیں، کارروائی کے دوران 10 سے زائد دہشت گرد فرار ہوئے ہیں جن میں غیر ملکی بھی ہو ...
مہمند ایجنسی میں تحریک طالبان کے عبدالوی کوپیسہ اورتربیت فراہم کرتی ہے۔
دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کے دوران حکیم اللہ محسودسے قریبی تعلق رہا۔ میں اغوا کیلیے لوگوں کو ٹیلی فون پردھمکیاں دیتا تھا۔
پاکستان میں دہشت گردی تحریک طالبان کے ذریعے کی جاتی ہے۔ مہمند ایجنسی کے امیر عبدالولی کے ذریعے پیسے ا ...
مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا جب کہ فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد تخریب کاری ...
مہمند ایجنسی میں ہوئے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں ہوئے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق، مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار کے علاقے پائی خان میں نماز جمعہ کے دوران ایک خودکش حملہ آو ...
مہمند ایجنسیوں کی سرحد کی دوسری جانب موجود جماعت الاحرار کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں مشتبہ طور پر جماعت الاحرار کے ڈپٹی کمانڈر عادل باچہ کا کیمپ، ٹریننگ کمپاونڈ اور چار دیگر کیمپ تباہ کر دیے گئے جبکہ حملے میں متعدد مشتبہ دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے لیکن آزاد میڈیا کی طرف سے ان ...